خبریں

  • کابل دھماکہ میں ڈپٹی گورنر اور سیکریٹری ہلاک ہوگئے
    • 12/15/2020 5:44 PM
    • 4990

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے ڈپٹی گورنر اپنے سیکریٹری سمیت ہلاک ہو گئے ہیں۔ کابل پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد ڈپٹی گورنر محبوب اللہ محبی کی گاڑی کے نیچے نصب کر رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔  پولیس کے مطابق دھماکہ منگل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت اکتیس جنوری تک مستعفی ہوجائے: فضل الرحمٰن
    • 12/14/2020 7:19 PM
    • 3680

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا۔ لاہور میں پی ڈی ایم کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ’31 دسمبر تک ارکان قومی و صو [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم سے نہیں تو کس سے بات کریں گے: شیخ رشید
    • 12/14/2020 7:17 PM
    • 4160

    وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن وزیراعظم سے مذاکرات نہیں کرنا چاہتی تو پھر اس کا نام بتائیں جس سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ ہم رابطہ کروا دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم ایک منتخب جمہوری حکومت ہیں۔ عمران خان کی قیادت میں اس [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کورونا ویکسین دو ماہ تک ملے گی: عطا الرحمان
    • 12/14/2020 10:24 AM
    • 3060

    کورونا وائرس ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ  دو ماہ میں پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین ملنا شروع ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ   امیر اور بڑے ممالک کمپنیوں کو ویکسین کے لیے پیسے دے چکے ہیں. چھوٹے ممالک کو ان کمپنیوں سے ویکسین کے حصول میں وقت لگے [..]مزید پڑھیں

  • اپوزیشن سے مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے: فواد چوہدری
    • 12/14/2020 10:03 AM
    • 2720

    وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے اب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے۔ یہ بیان گزشتہ روز لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسہ کے بعد سامنے آیا ہے۔ ایک ٹوئٹر بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن کے ان الزامات کو مسترد کیا کہ مینار پ� [..]مزید پڑھیں