راولپنڈی: تھانہ گنج منڈی کے قریب دھماکا، 25 افراد زخمی
- 12/13/2020 3:37 PM
- 8340
راولپنڈی میں تھانہ گنج منڈی کے قریب دھماکے میں 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گنج منڈی میں فلٹریشن پلانٹ کے پاس دستی بم کا دھماکا ہوا۔ پولیس نے دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کچھ بتانے سے گریز کیا ہے۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو عمل� [..]مزید پڑھیں