پاکستان اور عالمی اداروں کے خلاف بھارتی پروپیگنڈا مہم کی مذمت
- 12/10/2020 4:47 PM
- 4900
دفترخارجہ نے پاکستان اور بین الاقوامی اداروں کو بدنام کرنے کی بھارت کی وسیع پیمانے پر پروپیگنڈا مہم کی شدید مذمت کی ہے اور اسے شرمناک ہتھکنڈا قرار دیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ بھارت کے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم کی پرزور مذمت کر� [..]مزید پڑھیں