پاکستانی حکومت فوری طور سے کورونا ویکسین نہیں خریدے گی
- 03/05/2021 4:14 PM
- 3550
حکومت نے واضح کیا ہے کہ رواں سال کے دوران کورونا ویکسین خریدنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ اس کی بجائے عطیہ کی گئی ویکسین پر انحصار کیا جائے گا۔ یا عوام میں اجتماعی مدافعت ازخود پیدا ہوجائے گی۔ سیکریٹری وزارت صحت عامر اشرف خواجہ نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ [..]مزید پڑھیں