خبریں

  • طالبان کا غزنی شہر پر قبضہ، لشکر گاہ میں بھی شدید جھڑپیں
    • 08/12/2021 5:23 PM
    • 6280

    افغان طالبان نے ملک کے دسویں صوبائی دارالحکومت پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ہلمند صوبے کے دارالحکومت لشکر گاہ میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کے مطابق مقامی حکام نے طالبان کے دعوے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگجوؤں نے جمعرات کو غزنی صوبے کے [..]مزید پڑھیں

  • پی او ایف واہ میں دھماکا، 3 ملازمین جاں بحق
    • 08/12/2021 5:21 PM
    • 3550

    راولپنڈی کی تحصیل واہ کینٹ کے علاقے لالہ رخ کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 ملازمین جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پی او ایف واہ کے ایک پلانٹ میں حادثاتی دھماکا ٹیکنیکل فالٹ کی وجہ سے ہوا۔ دھماکے سے 3 ملازمین جاں بحق اور 2 زخمی [..]مزید پڑھیں

  • کسانوں کی آمدنی دگنی کرنا چاہتے ہیں: وزیر اعظم
    • 08/11/2021 6:06 PM
    • 3980

    وزیر اعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ ہمارے 84 لاکھ کسان اس ملک کا اثاثہ ہیں اور ملک میں مہنگائی میں کمی کے لیے کسانوں کی آمدنی دگنی کرنا چاہتے ہیں۔ کسان کی پیداوار میں اضافے سے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں نیچے آ جائیں گی۔ بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے  کہا ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طالبان کا چھ روز میں آٹھویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ
    • 08/11/2021 6:01 PM
    • 4480

    افغان طالبان گزشتہ چھ روز میں وہ آٹھ صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر چکے ہیں۔ جنگجوؤں کی پیش قدمی کے پیشِ نظر صدر اشرف غنی طالبان مخالفین کے گڑھ مزار شریف پہنچے ہیں تاکہ فورسز کی حوصلہ افزائی  کریں۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق طالبان کے جنگجوؤں نے بدھ کو بدخشاں ص� [..]مزید پڑھیں