افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے: وزیر خارجہ
- 08/09/2021 5:09 PM
- 6960
اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم افغان امن عمل میں اہم اسٹیک ہولڈر ہیں، پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کا خواہاں ہے۔ لیکن ہم افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے ۔ یہ ضمانت افغانوں کو خود دینی ہے۔ دوحہ میں ہونے والے امن معاہدے [..]مزید پڑھیں