مغرب آزادی اظہار رائے کے نام پر منافقت اور تکبر سے کام لے رہا ہے: شیریں مزاری
- 11/23/2020 2:31 PM
- 4280
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مغرب آزادی اظہار رائے کے نام پر منافقت اور تکبر سے کام لے رہا ہے۔ فرانسیسی صدر کے بارے میں ٹوئٹ پر انہیں توہین محسوس ہوتی ہے جبکہ پیغمبر اسلام ﷺ پر توہین آمیز حملوں کو اظہار رائے کی آزادی کہا جاتا ہے۔ عرب نیوزکو ایک انٹروی� [..]مزید پڑھیں