خبریں

loading...
  • جو بائیڈن جارجیا میں بھی کامیاب ہوگئے
    • 11/20/2020 4:35 PM
    • 4350

    امریکہ کے صدارتی انتخابات 2020 کا آخری نتیجہ بھی آگیا ہے جس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب قرار پائے ہیں۔ امریکہ کی 49 ریاستوں کے نتائج آنے کے بعد صرف ریاست جارجیا کے نتیجے کا انتظار کیا جا رہا تھا۔  امریکی خبر رساں ادارے 'ا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
    • 11/20/2020 4:32 PM
    • 4690

    کورونا کی دوسری لہر سے پاکستان میں اس کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد میں اضافگہ ہورہا ہے۔ ملک میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 68 ہزار 665 ہوچکی ہے۔ اموات کی تعداد 7 ہزار 561 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 738 کیسز سامنے آئے۔  36 افراد کوو [..]مزید پڑھیں

  • تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے
    • 11/19/2020 7:31 PM
    • 9160

    تحریک لبیک پاکستان  کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی 54 برس کی عمر میں لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علامہ خادم حسین رضوی کو چند دن سے بخار تھا اور انہیں لاہور کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ان کی میت رہائش گاہ منتقل کی جارہی ہے۔ تحریک لبیک یار� [..]مزید پڑھیں

  • آڈیٹر جنرل نے پی آئی اے کے سربراہ ہٹانے کی سفارش کردی
    • 11/19/2020 2:52 PM
    • 7450

    آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے قومی ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ایئر مارشل ارشد ملک کو فوری عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی ہے۔ حکومتی آڈٹ  2019 میں سی ای او ارشد ملک سے وصول کیے گئے اضافی الاونسز واپس لینے کی بھی سفارش کی گئی۔  علاوہ ازیں آڈٹ پیرا میں پی آئی اے بورڈ آف ڈائر� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں کورونا وائرس سے اموات اڑھائی لاکھ سے بڑھ گئیں
    • 11/19/2020 2:50 PM
    • 5030

    دنیا بھر میں کورونا کی دوسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں امریکہ میں کووڈ 19 کے باعث اب تک مجموعی ہلاکتوں کی تعداد اڑھائی لاکھ تک پہنچ گئی ہے جو دنیا میں کسی بھی ملک میں سب سے زیادہ اموات ہیں۔ امریکی یونیورسٹی جان ہاپکنز کے مطابق ملک میں وائرس سے مجموعی طور پر 250029 ہلاکتیں ہوئی ہ� [..]مزید پڑھیں