توشہ خانہ دو میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزائیں
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشری بی بی کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 409 کے تحت دونوں کو سات، سات سال قید الگ سے سنائی گئی ہے۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رُخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کیس کا محفوظ فیصلہ س [..]مزید پڑھیں