خبریں

  • بلدیاتی حکومتوں کا سب سے بہترین نظام لا رہے ہیں: وزیراعظم
    • 11/18/2020 2:09 PM
    • 2840

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے بلدیاتی حکومتوں کا بہترین نظام لیا جائے گا۔ فیصل آباد میں برآمد کنندگان اور تاجر برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس نظام میں ہر شہر میں انتخاب ہوگا جس میں میئر کو بھی منتخب کیا جائے گا۔ پہلے ک� [..]مزید پڑھیں

  • کیا مدینہ ریاست ایسی ہوتی ہے: سپریم کورٹ کا سوال
    • 11/18/2020 2:06 PM
    • 4470

    سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان، الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کئے ہیں۔ اور متنبہ کیا ہے کہ آئین پر عمل درآمد نہ ہوا تو صوبائی حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر کابل جائیں گے
    • 11/18/2020 2:05 PM
    • 4530

    وزیر اعظم عمران خان، افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر کل ایک روزہ دورے پر کابل روانہ ہوں گے۔ 2018 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ وزیر اعظم کا افغانستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ وزارت  خارجہ کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر برائے تجارت رزاق داؤد او [..]مزید پڑھیں

  • حکومت سے معاہدے کے بعد تحریک لبیک نے دھرنا ختم کردیا
    • 11/17/2020 2:07 PM
    • 5570

     پاکستان کی مذہبی و سیاسی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے حکومت سے معاہدے کے بعد فیض آباد میں دھرنا ختم کر دیا ہے۔ ٹی ایل پی کی جانب سے فرانس میں پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے خلاف دارالحکومت اسلام کے مرکزی داخلی راستے فیض آباد پر اتوار سے دھرنا جاری تھا۔  پی� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں الیکٹرانک انتخابی نظام لانے کا فیصلہ
    • 11/17/2020 2:06 PM
    • 6140

    وزیراعظم عمران خان نے ملک مہیں انتخابی اصلاحات کا اعلان کیا ہے۔ حکومت آئینی ترمیم لائے گی جس میں سینیٹ انتخابات  'شو آف ہینڈز' کا طریقہ متعارف کروایا کروایا جائے گا۔  اس کے علاوہ عام انتخابات کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ کا اہتمام کیا جائے گا۔  اوورز سیز پاکستانیوں کو و [..]مزید پڑھیں

  • گلگت بلتستان میں کسی پارٹی کو اکثریت نہیں ملی
    • 11/17/2020 2:03 PM
    • 4700

    گلگت بلتستان کے تمام حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے جن کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف  نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں۔ لیکن کوئی پارٹی بھی اسمبلی میں اکثریت حاصل نہیں کرسکی۔ گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات کے سلسلے میں آخری حلقے جی بی اے 18 دیامر 4 تانگیر [..]مزید پڑھیں

  • اپوزیشن نے گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج مسترد کر دیے
    • 11/16/2020 6:35 PM
    • 4230

    گلگت بلتستان اسمبلی کی 23 نشستوں پر اتوار کو ہونے والی پولنگ کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کی آٹ� [..]مزید پڑھیں