خبریں

  • واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کا مظاہرہ
    • 11/15/2020 3:40 PM
    • 4190

    امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے صدارتی انتخابات میں صدر کی جانب سے عائد کیے گئے دھاندلی کے الزامات کے حق میں احتجاج کیا ہے۔ اس احتجاج کے جواب مین ٹرمپ مخالفین نے بھی مظاہرہ کیا۔ ہفتے کو صدر کی حامی لگ بھگ ایک درجن تنظیموں اور گروپس نے دارالح� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گلگت بلتستان انتخابات: 23 نشستوں کے لیے 327 امیدوار
    • 11/14/2020 4:06 PM
    • 3660

    گلگت بلتستان کی اسمبلی کی 24 میں سے 23 نشستوں پر اتوار کو انتخابات کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام حلقوں کے ریٹرننگ افسران کے ذریعے پولنگ اسٹیشنز کے عملے کو ضروری سامان روانہ کر دیا ہے۔ پاکستان میں 2018 کے عام انتخابات کے برعکس گلگت بلتستان کی اسمبلی کے � [..]مزید پڑھیں

  • بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کا اعلان

    سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی اس ماہ کے آخر میں ہوگی۔ آصف علی زرداری نے اپنی بیٹی کی منگنی طے ہوجانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بختاور کی منگنی کی تقریب رواں ماہ 27 نومبر کو بلاول ہاؤس میں منعقد کی جائے گی۔ سا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی
    • 11/13/2020 9:28 AM
    • 4160

    پاکستان میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا دنیا کے بڑے شہروں میں سب سے زیادہ آلودہ ہے جبکہ کراچی آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کا کہنا ہے کہ لاہور کی فضا دنیا کے بڑے شہروں میں سب سے زیادہ آلودہ ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹنگ فراڈ کے شواہد نہیں ملے
    • 11/13/2020 9:27 AM
    • 3250

    امریکہ کی سائبر سیکیورٹی ایجنسی نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات 2020 میں ووٹنگ سسٹم میں خرابی یا بیلٹس کو چھپانے سے متعلق الیکشن سیکیورٹی حکام کو کوئی شواہد نہیں ملے۔ سائبر سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام میں مشکلات کا سامنا
    • 11/13/2020 9:25 AM
    • 4440

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے درمیان توسیعی امداد کے پیکیج کے بارے میں اختلاف موجود ہین جس کی وجہ سے ای ایف ایف کی سہولت فوری طور سے بحال نہیں ہوسکتی۔ پاکستانی حکام کو آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے کرنے کے لئے مشکل معاشی صورتحال میں بجلی کی قیمتوں اور ریونیو میں اض� [..]مزید پڑھیں