پاکستان میں روسی ویکسین کمرشل بنیاد پر منگوانے کا فیصلہ
- 02/14/2021 4:22 PM
- 4660
پاکستان میں ایک نجی لیب بہت جلد روس کی تیار کردہ'اسپتنک فائیو' کورونا ویکسین درآمد کرے گی جسے کمرشل بنیادوں پر عوام کو لگایا جائے گا۔ خیال رہے کہ سرکاری سطح پر ویکسی نیشن کے علاوہ حکومتِ پاکستان نے نجی شعبے کو بھی ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ پاکستان کی بڑی [..]مزید پڑھیں