وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ کا اعلان
- 02/11/2021 2:52 PM
- 4930
سرکاری ملازمین کے ساتھ حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ ایک سے 19 گریڈ کے وفاقی ملازمین کو 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے، مقدمات واپس لینے اور گرفتار افراد کو رہا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر مملکت برائے پارلیمان [..]مزید پڑھیں