ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملہ میں وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی ناجائز ہے: مولانا فضل الرحمان
- 10/13/2021 2:55 PM
- 4220
جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کے معاملہ میں وزیر اعظم نے ملک کے منظم ادارے کو جو نقصان چند دنوں میں پہنچایا ہے، پاکستان کے دشمن بھی اس ادارے کو اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتے تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے [..]مزید پڑھیں