خبریں

loading...
  • پاکستان کسی بھی امریکی صدر کے ساتھ کام کرے گا: دفترخارجہ
    • 11/04/2020 3:50 PM
    • 6760

    دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ امریکی صدارتی انتخاب میں جو کوئی بھی کامیاب ہو پاکستان اس کے ساتھ کام کرے گا۔ امریکی صدارت کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے جو بائیڈن موجودہ صدر ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے مد مقابل ہیں۔ عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دف [..]مزید پڑھیں

  • وی آنا میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے
    • 11/03/2020 2:41 PM
    • 2980

    آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مختلف مقامات پر مسلح افراد کی فائرنگ کے واقعات میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس نے ایک حملہ آور کو ہلاک کیا ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رائفلوں سے لیس متعدد حملہ آوروں نے شہر کے وسطی علاقے میں چھ مقامات پر حملہ کیا۔  وی [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن نہیں ہوگا: وزیر اعظم
    • 11/03/2020 2:39 PM
    • 4300

    وزیراعظم عمران خان نے ملک میں صنعتکاری کے فروغ اور برآمدات میں اضافے کے لیے ہر قسم کی صنعتوں کو رعائیتی بجلی دینے اور بجلی کے اضافی استعمال پر رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا اور مشیر خزانہ کے ہمراہ نیوز بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم کہا کہ پاکستان میں پی� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں صدارتی انتخاب کے لئے ووٹنگ شروع ہوگئی
    • 11/03/2020 2:34 PM
    • 5680

    امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ قیاس کیا جارہا ہے کہ اس بار زیادہ تعداد میں امریکی شہری ووٹ ڈالیں گے۔ پولنگ کے مقررہ دن سے پہلے ہی 10 کروڑ کے لگ بھگ لوگ پیشگی ووٹ دینے کی سہولت سے اتفادہ کرچکے تھے۔ پولنگ کا آغاز منگل کو ریاست نیو ہمپشائر کے شمال مشرق میں واقع د [..]مزید پڑھیں