پاکستان کے ساتھ سرحدی علاقے کے بارے میں افغان حکومت اور طالبان کے متضاد دعوے
- 07/15/2021 5:59 PM
- 5360
افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے پاکستان سے متصل سرحد کو طالبان کے قبضے سے چھڑا لیا ہے لیکن طالبان نے افغان حکام کے اس دعوے کی تردید کی ہے۔ طالبان نے بدھ کو پاکستان کی چمن سرحد سے متصل اسپن بولدک کے علاقے کا کنٹرول حاصل کرتے ہوئے وہاں اپنا جھنڈا لہرا دیا تھا۔ [..]مزید پڑھیں