حکومت نے مہنگائی پر قابو پالیا: وزیراعظم
- 01/31/2021 6:04 PM
- 4590
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی پر قابو پالیا ہے۔ اب قیمتیں اس سطح سے نیچے ہیں جو ہمارے حکومت سنبھالنے کے وقت تھیں۔ ایک ٹوئٹ بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشی حوالے سے مزید اچھی خبریں ہیں کہ مہنگائی کو کم کرنے کے لیے ہماری کوششیں بار آور ہورہی ہیں۔ � [..]مزید پڑھیں