خبریں

  • پشاور مدرسے میں دھماکا سے8 افراد جاں بحق، 70 سے زیادہ زخمی
    • 10/27/2020 1:05 PM
    • 5090

    خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ایک مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق اور 70 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ دیر کالونی میں ایک مسجد و مدرسہ کے احاطے میں دھماکا کے وقت  طلبہ  کو پڑھایا جارہا تھا۔ دھماکے کے بعد مسجد کو شدید نقصان پہنچا جب کہ زخمیوں اور لاشوں کو [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پر بھارتی قبضہ کے خلاف یوم سیاہ
    • 10/27/2020 1:03 PM
    • 5270

    پاکستان سمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دیگر ممالک میں بسنے والے کشمیری آج وادی پر بھارتی فورسز کے قبضے کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے برصغیر کی تقسیم سے متعلق منصوبے اور کشمیریوں کی خواہش کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوجیں اتار [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں فرانس کے خلاف ایک ہفتہ تک احتجاج کیا جائے گا
    • 10/27/2020 12:59 PM
    • 8150

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر فرانسیسی مصنوعات کا استعمال ترک کرنے، تجارتی معاہدے ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ اور ایک ہفتہ روزانہ احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سکھر میں نیوز کانفرنس اے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اپیل کی کہ عوام فرا [..]مزید پڑھیں

  • منشیات خریدنے پر بالی وڈ کی اداکارہ گرفتار
    • 10/26/2020 2:40 PM
    • 6360

    بالی وڈ انڈسٹری میں فن کاروں کے منشیات استعمال کرنے کی تحقیقات کے دوران نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ایک اداکارہ کو رنگے ہاتھوں منشیات خریدتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے۔ بالی وڈ نگری میں اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے بعد اداکاروں کے منشیات استعمال کرنے کا معاملہ � [..]مزید پڑھیں

  • کراچی سے لاپتا ہونے والے صحافی کی 22 گھنٹے بعد واپسی
    • 10/25/2020 2:17 PM
    • 4560

    پاکستان کے ایک بڑے نشریاتی ادارے جیو نیوز کے لاپتا ہونے والے رپورٹر علی عمران سید 22 گھنٹے بعد کراچی میں گھر پہنچ گئے ہیں۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق علی عمران سید نے 22 گھنٹے لاپتا رہنے کے بعد اپنی اہلیہ سے رابطہ کیا ہے کہ وہ اپنی والدہ کے گھر پہنچ گئے ہیں۔ جیو نیوز کے رپورٹر عل� [..]مزید پڑھیں