خبریں

  • امریکہ کو انتہائی مطلوب القاعدہ رہنما افغانستان میں ہلاک
    • 10/25/2020 2:14 PM
    • 4040

    افغان فورسز نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے امریکہ کے وفاقی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کی انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سینئر لیڈر ابو محسن المصری کو ہلاک کر دیا ہے۔ افغانستان کے سیکیورٹی ادارے کا ایک ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ المصری کو افغان صوبہ غ� [..]مزید پڑھیں

  • اب این آر او اب صرف عمران خان کو چاہئے: مریم نواز
    • 10/24/2020 6:39 PM
    • 4910

    مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان نےکہا ہے کہ سلیکٹڈ کو پتا ہونا چاہیے کہ برطانیہ قانون کے تحت چلتا ہے اور وہاں ارشد ملک جیسے ججز نہیں ہوتے۔ پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کے لیے کوئٹہ روانگی سے قبل جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر نے [..]مزید پڑھیں

  • سوڈان اور اسرائیل کا تعلقات معمول پر لانے پر اتفاق
    • 10/24/2020 6:37 PM
    • 5180

    سوڈان اور اسرائیل نے امریکا کی مدد سے تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق سینئر امریکی عہدیداران نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوک اور عبوری کون [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان بدستور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رہے گا
    • 10/23/2020 5:48 PM
    • 5170

    منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد کی روک تھام کے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو بدستور زیرِ نگرانی یعنی 'گرے لسٹ' میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادارے کے صدر کا کہنا ہے کہ اگرچہ پاکستان 27 میں سے 21 سفارشات پر عمل کر رہا ہے لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوتی اور [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں 10 روز کے دوران کورونا کیسز کی تعداد دو گنا ہو گئی
    • 10/23/2020 12:32 PM
    • 4790

    یورپ میں 10 روز کے دوران کورونا وائرس کیسز کی تعداد دو گنا ہو گئی ہے۔ جمعرات کو ایک روز کے دوران پہلی مرتبہ دو لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یورپ میں پہلی مرتبہ 12 اکتوبر کو کورونا وائرس کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ متعدد جنوبی یورپین ممالک میں رواں ہفتے ایک روز میں سب سے زیا [..]مزید پڑھیں