خبریں

  • فتنہ الخوارج کا مکمل خاتمہ کرنے کا وقت آچکا ہے: وزیر اعظم
    • 01/03/2025 2:06 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلے دو چار ہفتوں میں اسلام آباد پر جو یلغار ہوئی اس کے نتیجے میں سوشل میڈیا نے جھوٹ اور حقائق کو مسخ کرنے کا جو طوفان اٹھایا حالیہ وقتوں میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اس طوفان کو نہ روکا تو ہماری تمام کاوشیں دریا بُرد ہوجائیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کُرم میں امن کے لیے فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے
    • 01/01/2025 3:17 PM

    خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کرم کی صورتحال پر 3 ہفتے سے جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا ہے۔ امن قائم کرنے کے لیے فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ جرگہ ممبر ملک ثواب خان نے بتایا کہ فریقین اپیکس کمیٹی کے فیصلے پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے۔ معاملات طے ہوگئے اور تحفظات دور ہوگئے � [..]مزید پڑھیں

  • سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 برس قید کی سزا
    • 12/31/2024 11:51 AM

    پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعلی خالد خورشید خان کو سکیورٹی اداروں کو دھمکانے پر 34 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ خالد خورشید خان کے خلاف جولائی 2024 میں ایک احتجاج کے بعد اشتعال انگیزی اور دہشت گردی کے مقدمات درج کیے گئے تھے۔ واضح رہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • جنوبی کوریا: عدالت نے صدر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے
    • 12/31/2024 11:50 AM

    جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے مواخذے کا سامنا کرنے والے صدر یون سک یول کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ یون سک یول کو رواں ماہ کے آغاز میں چند گھنٹوں کا مارشل لا لگانے پر بغاوت کے الزامات کے تحت مواخذے کا سامنا ہے۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول کی مغربی ڈسٹرکٹ کورٹ نے منگل کو [..]مزید پڑھیں