خبریں

  • برطانیہ نواز شریف کو ڈی پورٹ کرے: پاکستان کا مطالبہ
    • 10/22/2020 11:27 AM
    • 3980

    وفاقی حکومت نے برطانیہ کی حکومت سے پھر کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پاکستانی جیل میں سزا پوری کرنے کے لیے واپس بھیجا جائے۔ اس حوالے سے ایک خط ذاتی طور پر اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کو دیا گیا ہے۔ یہ خط نواز شریف کے لندن سے ویڈیو لن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدلیہ کو کراچی واقعے کا نوٹس لینا چاہئے: نواز شریف
    • 10/22/2020 11:25 AM
    • 6670

    مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے عدلیہ سے کہا کہ  کراچی میں  کیپٹن (ر) محمد صفدر کو مشکوک حالات کا نوٹس لیا جائے۔ اسٹین ہوپ ہاؤس لندن کے باہر صحافیوں کے سوال کے جواب میں ن لیگ کے قائد نے متنبہ کیا کہ بہت کچھ ہو رہا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ معزز عدلیہ کو نوٹس لینا چاہیے اور وہ اس طر� [..]مزید پڑھیں

  • قائمہ کمیٹی نے کلبھوشن کی سزا پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا
    • 10/22/2020 11:22 AM
    • 5640

    اپوزیشن کی سخت مزاحمت کے باوجود قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے فوجی عدالت سے جاسوسی و دہشت گردی پر سزائے موت پانے والے بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کی سزا پر نظر ثانی کے متعلق حکومتی بل کی منظورکرلیا۔ بل کی مخالفت کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستا [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کے گلشن اقبال میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق
    • 10/21/2020 2:27 PM
    • 4030

    کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب ایک عمارت میں ہوا، جس سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ دھماکے کے بعد پولیس، رینجرز، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے � [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کے حملے میں 34 افغان اہلکار ہلاک
    • 10/21/2020 2:21 PM
    • 4680

    افغانستان کے جنوب اور شمالی مشرقی صوبوں میں طالبان کے حملوں کے نتیجے میں افغان سیکیورٹی فورسز کے 34 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جنوبی اور شمال مشرقی صوبوں میں افغان فورسز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 34 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ صوبائی حکام نے طال� [..]مزید پڑھیں