خبریں

  • سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن فنڈ کے لئے کمیشن قائم کردیا
    • 10/20/2020 12:55 PM
    • 4750

    سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے جمع کروائے گئے فنڈز کے استعمال کا فیصلہ کرنے کے لئے 11 رکنی کمیشن تشکیل دے دیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے ادا کیے جانے والے فنڈز کے حصول کے لئے حکومت سندھ او [..]مزید پڑھیں

  • کورونا سے احتیاط ضروری ہے ورنہ مشکل ہوجائے گی: اسد عمر
    • 10/20/2020 12:52 PM
    • 4650

    وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں لوگ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ہدایات پر عمل کیا جائے۔ انہیں بظرانداز کرنا سنگین غلطی ہے۔ انہوںنے کہا کہ لوگ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) سے لاپرواہی برت کر اجتماع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور ضمانت پر رہائی
    • 10/19/2020 6:51 PM
    • 5630

    کراچی کی مقامی عدالت نے بانیِ پاکستان کے مزار کی مبینہ بے حرمتی کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم  دیا ہے۔ کراچی کی سٹی کورٹ نے پیر کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض کیپٹن (ر) کی ضمانت منظور کی جس کے بعد انہیں رہا کر دیا گ� [..]مزید پڑھیں

  • اسکردو میں مسافر کوچ پر پہاڑی تودہ گرنے سے 16 افراد جاں بحق
    • 10/18/2020 1:24 PM
    • 6210

    اسکردو میں ایک پہاڑی تودہ مسافر کوسٹر پر آگرا جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ کے بعد ریسکیو 1122، علاقے کی انتظامیہ اور ایف ڈبلیو او کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔ ابتدائی طور پر اسسٹنٹ کمشنر روندو معراج عالم کا کہنا تھا کہ اتوار کی [..]مزید پڑھیں

  • 2019 میں ایک کھرب 66 ارب روپے سے زائد ٹیکس چوری ہؤا
    • 10/18/2020 1:23 PM
    • 5500

    ایف بی آر کی آڈٹ رپورٹ میں آڈیٹر جنرل پاکستان نے ٹیکس وصولیوں میں ایک کھرب 66 ارب ساڑھے 5 کروڑ روپے کی چوری کا انکشاف کیا ہے۔ آڈیٹر جنرل نے ایک ایسا سسٹم تشکیل دینے کی تجویز دی ہے جو سیلز ٹیکس ریٹرنز ڈیٹا کے ساتھ ساتھ انکم ٹیکس ریٹرنز میں فراہم کردہ ڈیٹا میں موجود تضادات کی نشان� [..]مزید پڑھیں