جی 20 ممالک نے غریب ممالک کو قرضوں کی ادائیگی مزید 6 ماہ کی مہلت دے دی
- 10/15/2020 12:03 PM
- 6100
جی 20 ممالک نے کورونا وائرس کے باعث غریب ممالک کی مدد کے لیے قرضوں کی ادائیگی میں مزید 6 ماہ کی ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مئی 2020 میں منظور ہونے والے قرض سروسز کے معطل اقدام دسمبر 2020 تک چلنا تھا۔ پاکستان کو بھی اسی کے پروگرام کے تحت رعایت ملی تھی دسمبر تک ا ایک ارب 80 کروڑ ڈ [..]مزید پڑھیں