وکلا ونگ کی تقریب میں شرکت پر سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کو نوٹس
- 10/12/2020 5:06 PM
- 3420
سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو اپنی پارٹی کے وکلا ونگ انصاف لائرز فورم کی تقریب میں شریک ہونے اور مبینہ طور پر سرکاری وسائل کے غلط استعمال پر نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ عمران خان پورے ملک کے وزیر اعظم ہیں، لہذٰا بادی النظر میں [..]مزید پڑھیں