خبریں

  • چین ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کی حمایت سے مطمئن ہے
    • 10/10/2020 3:07 PM
    • 5730

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں مباحثے کے دوران چین نے ہانگ کانگ سوال پر اس کی حمایت کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونیِنگ نے کہا ہے کہ ہم انصاف کے حق میں بولنے پر پاکستان اور ان تمام ممالک سے اظہار تشکر کرنا چاہتے ہیں۔ ان کی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ناانصافی کی بنیاد پر کوئی نظام نہیں چل سکتا: وزیر اعظم
    • 10/09/2020 3:03 PM
    • 7510

    وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مدینے کی ریاست کی بنیاد قانون کی بالادستی تھی۔ کوئی بھی  قانون سے اوپر نہیں تھا۔ اسلام آباد میں  انصاف لائرز فورم کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم  نے کہا کہ حضرت علی کا قول ہے کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ناانصافی اور ظلم کا نظام نہیں [..]مزید پڑھیں

  • چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی کا تشدد کے بعد قتل
    • 10/08/2020 2:12 PM
    • 5040

    صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی زینب کی لاش ملی ہے جسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ علاقہ مکینوں اور چارسدہ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی منگل کی شام گھر کے باہر دیگر بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے شیخ کلے قلعہ کے علاقے سے لاپتہ ہو گئی تھی۔ بدھ کو پرانگ پول [..]مزید پڑھیں