اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
- 06/16/2021 5:26 PM
- 5000
متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ متحدہ اپوزیشن کے قائدین کی ملاقات میں ہوا۔ اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کے لیے متحدہ اپوزیشن کا کمیٹی تشکیل دینے پر بھی ا [..]مزید پڑھیں