خبریں

  • فوج کے خلاف بیان پر کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ
    • 10/04/2020 3:14 PM
    • 5450

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں اسٹیشن ہاؤس افسر محمد امجد کی مدعیت میں کیپٹن (ر) صفدر اور رکن صوبائی اسمبلی عمران خالد بٹ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ تعزی [..]مزید پڑھیں

  • بہتر محسوس کر رہا ہوں، آئیندہ چند دن مشکل ہوں گے: صدر ٹرمپ
    • 10/04/2020 3:08 PM
    • 4470

    کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد اسپتال میں زیرِ علاج امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں اور بہت جلد واپس آئیں گے۔ ہفتے کی شام ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ جب اُنہیں جمعے کو والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سنٹر لایا گیا تو اس وقت اُن � [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس کا شکار صدر ٹرمپ اسپتال منتقل کردیے گئے
    • 10/03/2020 5:09 PM
    • 3660

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد انہیں جمعے کی شام اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ وہ اپنے صدارتی فرائض اسپتال سے ہی سر انجام دے رہے ہیں۔ اسپتال سے انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ سب ٹھیک چل رہا ہے۔ صدر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر
    • 10/03/2020 5:08 PM
    • 5980

    جمعیت علماء اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن جماعتوں کے قائم کردہ اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کے ورچوئل اجلاس میں کیا گیا۔ اپوزیشن جماع� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف اپوزیشن کا مقابلہ کرنے کی تیار کرے: عمران خان
    • 10/03/2020 5:06 PM
    • 5000

    وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ حکومت کو غیرمستحکم کرنے اور فوج کو بدنام کرنے کی تمام کوششوں کو ناکام بنائیں۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو لندن سے واپس لانے کے لیے ایک قانونی حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ وزیر اعظ� [..]مزید پڑھیں

  • مشرقی افغانستان میں خود کش کار بم دھماکا، 15 افراد ہلاک
    • 10/03/2020 5:04 PM
    • 5000

    افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں سرکاری عمارت کے اندر خودکش کار بم دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے اور تین درجن سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ صوبہ ننگرہار کے گورنر عطااللہ خان خوگیانی نے بتایا کہ حملے میں سرکاری عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔ ضلع غنی خیل میں واقع اس انتظامی عم� [..]مزید پڑھیں

  • صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا کورونا وائرس کا شکار
    • 10/02/2020 2:25 PM
    • 5180

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد دونوں  وہائٹ ہاؤس میں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے جمعے کو اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ اُن کا اور  میلانیا ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد وہ فوری طور پر قرنطینہ میں [..]مزید پڑھیں

  • بھارت نواز شریف کی مدد کررہا ہے: عمران خان
    • 10/02/2020 2:20 PM
    • 5540

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی فوجی کی جرات نہیں کہ وہ منتخب وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگ سکے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقریروں پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی۔  عمران خان نے کہ وہ منتخب وزیراعظم ہیں اور کسی کی جرات نہیں کہ ان سے استعفی مانگ � [..]مزید پڑھیں