خبریں

  • مریم کی پیشی پر حفاظتی اقدالات
    • 03/23/2021 4:52 PM
    • 2900

    مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب پیشی کے موقع  پر نیب لاہور کی درخواست پر پنجاب حکومت نے نیب آفس کو ریڈ زون قرار دیا ہے۔    25 اور 26 مارچ  کو اس علاقے میں رینجرز اور پولیس تعینات  ہوں گی۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آسٹریلیا میں بدترین سیلاب ، ہزاروں افراد بے گھر
    • 03/22/2021 5:07 PM
    • 5180

    آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ سیلاب نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے سیکڑوں اسکول بھی بند کر دیے گئے ہیں۔ کئی دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں سے ملک کی س� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا پابندیوں کے خلاف مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرے
    • 03/21/2021 2:52 PM
    • 3600

    کورونا وبا کے پیشِ نظر پابندیوں کے خلاف ہفتے کو برطانیہ اور کئی یورپی ممالک میں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ برطانیہ اور جرمنی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لوگوں کے جمع ہونے پر پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ کورونا [..]مزید پڑھیں