خبریں

  • نوشہرہ میں دھماکہ: 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • 09/29/2020 12:51 PM
    • 6280

    نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں دھماکے کےنتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور  2 زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر کے مطابق دھماکا دریائے کابل کے ساتھ موجود مارکیٹ میں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ دریا کابل کے کنارے سے پتھروں سے کچھ اسکریپ کا سامان نکال رہے تھے، جس میں کچھ دھماکا خیز مو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈینیئل پرل کیس: سپریم کورٹ نے ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا
    • 09/28/2020 5:33 PM
    • 5310

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت سندھ کو امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل میں ملوث ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل ساؤتھ ایشیا کے بیورو چیف ڈینیئل پرل کے والدین اور حکومت سندھ نے دو اپریل کو سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے مرکزی ملزم احمد عمر سعید کی سزائے موت کو 7سال ق� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کے سابق وزیر خارجہ جسونت سنگھ انتقال کرگئے
    • 09/27/2020 1:03 PM
    • 3990

    بھارت کے سابق وزیر خارجہ اور وزیر دفاع جسونت سنگھ 82 سال کی عمر میں نئی دہلی میں انتقال کر گئے۔ اُن کا شمار بھارتیہ جنتا پارٹی کے بانی اراکین میں ہوتا تھا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق جسونت سنگھ کا انتقال اتوار کی صبح بھارتی وقت کے مطابق چھ بج کر 55 منٹ پر ہوا۔ ڈاکٹروں [..]مزید پڑھیں