پاک افغان جنگ میں 23 فوجی شہید، دو سو افغان ہلاک ہوئے: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق قوم کے بہادر سپوتوں نے افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر بلااشتعال حملوں کا مؤثر جواب دیا ہے، جوابی کارروائیوں میں 200 سے زائد افغان طالبان اور خارجی ہلاک کر دیے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 23 سپوت شہید اور 29 زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر [..]مزید پڑھیں