اپوزیشن، حکومت اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: وزیراعظم
- 09/26/2020 1:38 PM
- 5590
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن، حکومت اور مسلح فورسز کے درمیان دراڑ ڈالنا چاہتی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سیاست دانوں کی عسکری قیادت کے ساتھ ملاقاتوں کا انہیں علم ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی چینلز کے نیوز ڈائریکٹرز سے ملاقات میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انہیں اپوزیشن سے کوئی خ [..]مزید پڑھیں