اپوزیشن نے آرمی چیف سے حکومت گرانے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا: احسن اقبال
- 12/19/2020 4:48 PM
- 4280
سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے آرمی چیف سے حکومت گرانے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا۔ یہ وزیر اعظم کے اندر کا خوف بول رہا ہے۔ لاہور میں (ن) لیگ کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اپوزیشن نے آرمی چیف [..]مزید پڑھیں