امریکہ نے ایران پر یک طرفہ پابندیاں عائد کر دیں
- 09/21/2020 1:26 PM
- 5100
امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے 2015 میں ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے سے قبل اقوامِ متحدہ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیاں بحال کر دی ہیں۔ ان پابندیوں میں ایران کو اسلحے کی فروخت سے روکنے کی پابندی بھی شامل ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ م [..]مزید پڑھیں