دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر کے دہشت گردی سے متعلق الزامات مسترد کردیے
- 12/14/2020 9:47 AM
- 4660
پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ اور دیگر بھارتی رہنماؤں کی جانب سے دہشت گردی سے متعلق الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کے بے بنیاد الزامات اسے سچ نہیں بنا سکتے۔ نہ ہی اس سے عالمی سطح پر پاکستان مخالف پروپیگنڈے کی ماسٹر مائنڈن [..]مزید پڑھیں