بحرین اور امارات کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے معاہدوں پر دستخط
- 09/16/2020 1:42 PM
- 4460
امریکہ کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں منگل کو منعقدہ تقریب کی میزبانی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی۔ تقریب میں اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو، متحدہ عرب امارات کے وزیرِ خارجہ عبدال� [..]مزید پڑھیں