خبریں

  • جہانگیر ترین گروپ کے نقطہ نظر میں بڑا وزن ہے: فواد چوہدری
    • 05/22/2021 3:04 PM
    • 6250

    وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے گروپ میں شامل اراکین اسمبلی کے حوالے سے کہا ہے کہ ان کے نقطہ نظر میں بھی بڑا وزن ہے۔ لاہور میں جہانگیرترین گروپ کے رکن نعمان لنگڑیال کے ظہرانہ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ جس طرح جہ� [..]مزید پڑھیں

  • چین 40 افریقی ملکوں کو کووڈ ویکسین دے گا
    • 05/22/2021 3:02 PM
    • 4940

    چین نے کہا ہے کہ وہ تقریباً 40 افریقی ملکوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کر رہا ہے۔ یہ اقدام خالصتاً فلاحی مقصد کے لیے ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ایک عہدے دار ووپنگ نے بیجنگ میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ویکسین کی یہ خوراکیں عطیے کے طور پر دی جائیں گی یا ان کی امدادی قیمت رکھی ج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیب 23 سال میں بدعنوانی پر قابو نہیں پاسکا: وزیراعظم
    • 05/21/2021 4:32 PM
    • 3520

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو 23 سال سے قائم ہے لیکن بدعنوانی پر قابو نہیں پاسکا۔ کیوں کہ ہم چھوٹے لوگوں کو پکڑتے ہیں، جب اوپر کے لوگوں کو گرفت میں لایا جائے تو کرپشن کم ہوگی۔ اسلام آباد سے ورچوئلی کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-2 (کے-2) کی افتتاحی تقریب سے خط� [..]مزید پڑھیں

  • غزہ میں جنگ بندی، امریکی صدر کا خیر مقدم
    • 05/21/2021 4:27 PM
    • 3610

    اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے نفاذ کے بعد فریقین کے درمیان غزہ میں گیارہ روز تک جاری رہنے والی لڑائی اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔​ اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے جمعرات کی شب دیر گئے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کا فیصلہ اسرائیل کی سیکیورٹی ک [..]مزید پڑھیں

  • حکومت اور ترین گروپ کے درمیان رابطہ
    • 05/20/2021 8:08 PM
    • 4360

    حکومت  اور پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ سینئر پارٹی رہنماؤں اور وزرا  نےترین گروپ سےرابطہ کیا ہے۔ ان رابطوں میں ترین گروپ نے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد نے ترین گروپ سے درخواست کی ہے کہ بجٹ سیشن کا بائیکا� [..]مزید پڑھیں

  • چودھری نثار علی خان پنجاب اسمبلی کاحلف اٹھائیں گے؟
    • 05/20/2021 8:06 PM
    • 4710

    اطلاعات ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ 24 مئی کو حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ چودھری نثار علی خان 2018کے الیکشن میں پی پی 10 راولپنڈی سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے حلف [..]مزید پڑھیں