مہمند میں تودہ گرنے سے 19 افراد جاں بحق
- 09/08/2020 3:26 PM
- 5590
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں ماربل کی کان میں پہاڑی تودہ گرنے کے واقعے میں ریسکیو حکام نے مزید 6 لاشوں کو ملبے سے نکالا ہے۔ جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 19 تک پہنچ گئی۔ ایک بیان میں صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا تھا کہ اب تک 9 � [..]مزید پڑھیں