خبریں

loading...
  • موجودہ حکومت آمریت سے بھی بدتر ہے: یوسف رضا گیلانی
    • 12/01/2020 4:16 PM
    • 5410

    سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ملتان میں کامیاب ساتھ جلسہ کیا. جو کچھ اس حکومت کے دور میں ہو رہا ہے اتنا تو ڈکٹیٹر شپ کے وقت میں بھی نہیں ہوا۔ ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف � [..]مزید پڑھیں

  • فوج نہیں چند افراد جمہوریت دشمن ہیں: اسحاق ڈار

    پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ فوج پر بطور ادارہ جمہوری عمل کو کمزور بنانے کا الزام عائد نہیں کرتے بلکہ یہ کچھ لوگوں کی خواہش اور منصوبہ ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان میں مارشل لا نافذ کرتے ہیں۔ لندن میں مقیم مسلم لیگ نواز کے رہنما اسحاق ڈار نے بی بی سی کے � [..]مزید پڑھیں

  • ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ، جد و جہد جاری رکھنے کا اعلان
    • 11/30/2020 8:34 PM
    • 7560

    پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  کےسربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف جنگ جاری رہے گی اور حکمرانوں کے خلاف سفر آگے بڑھے گا۔ وہ ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے کہا سلکیٹڈ حکومت کے � [..]مزید پڑھیں

  • شیخوپورہ میں بس اور وین کا تصادم، 13 افراد جھلس کر جاں بحق
    • 11/30/2020 8:30 PM
    • 5260

    ضلع شیخوپورہ میں بس اور مسافر وین کے تصادم میں آتشزدگی سے 13 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع اور حکام کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں تباہ ہو گئیں جبکہ اس میں موجود مسافروں کی لاشیں ناقابل شناخت ہوگئی ہیں۔ ریسکیو 1122 کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حاد [..]مزید پڑھیں

  • ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہو کر رہے گا: مولانا فضل الرحمٰن
    • 11/29/2020 2:04 PM
    • 4080

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کیا ہے 30 نومبر کو ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ ہوکر رہے گا۔ اگر کل جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو پاکستان کا ہر ضلع جلسہ گاہ بن جائے گا۔ ملتان میں اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ جلسے کے حوالے سے � [..]مزید پڑھیں