افغانستان: کار بم حملے میں 30 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- 11/29/2020 2:00 PM
- 5970
افغانستان کے صوبہ غزنی میں کار بم دھماکے میں 30 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ مشرقی صوبے زبول میں بم دھماکے میں صوبائی کونسل کے سربراہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق حکام نے اتوار کو غزنی میں ہونے والے کار بم حملے کی شدت اور متاثرہ مقام پ� [..]مزید پڑھیں