خبریں

  • عمران خان آرمی چیف کو خط لکھیں گے
    • 05/18/2024 10:27 AM

    سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر بتائیں گے کہ ’عوام اور فوج کو آمنے سامنے کبھی نہیں آنا چاہیے۔‘ پاکستان تحریک انصاف نے جماعت کے بانی کا اڈیالہ جیل سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ’آرمی چیف کو خط اپنی ذات کے لیے [..]مزید پڑھیں

  • بجلی کا مسئلہ پندرہ دن میں حل کرو ورنہ نتائج بھگتو
    • 05/18/2024 10:25 AM

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بجلی کا مسئلہ 15 دن میں حل نہ کیا تو بجلی کا بٹن میں آن آف کروں گا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت 16 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت چھوڑ کر گئی تھی، میں اپنے عوام کے لیے چور کا لفظ ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پریس کانفرس میں کی گئی باتوں پر اب بھی قائم ہوں: فیصل واوڈا
    • 05/17/2024 6:58 AM

    سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کے نوٹس لینے کے حوالے سے کہا ہے کہ میں اپنی پریس کانفرنس پر اب بھی قائم ہوں۔ میں نے کسی جج کا نام لے کر کوئی بات نہیں کی۔ لیکن اگر آپ مجھ پر پراکسی کا ٹھپہ لگائیں گے تو میں آپ سے شواہد مانگوں گا اور آپ کو دینے پڑیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آ� [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف کا ٹیکس ہدف 11 ہزار ارب روپے سے بڑھانے کا مطالبہ
    • 05/16/2024 9:45 AM

    پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات جاری ہیں، جس میں نئے مالی سال کے دوران محصولات میں ایک ہزار ارب روپے سے زائد اضافے پر بات چیت کی گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف آئندہ مالی سال کے دوران محصولات کا ہدف 11 ہزار ارب روپے سے [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت جنگ میں ایٹمی تصادم کا انتباہ
    • 05/15/2024 9:33 AM

    یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس (یو ایس آئی پی) کی ایک رپورٹ میں  کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان پر بھارتی حملہ کی امریکی  صورت میں کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہوسکتا ہے۔ اور ایٹمی تصادم کا خطرہ ہے۔ ڈان اخبار کے مطابق سینئر امریکی سفارت کاروں اور اسکالرز کے ایک گروپ کی طرف سے کی جانے والی [..]مزید پڑھیں