خبریں

  • جبری گمشدگی کو قانونی طور پر جرم قرار دینے کا مطالبہ
    • 09/01/2020 8:36 AM
    • 3630

    جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن کی مناسبت سے  ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان  نے ایک مرتبہ پھر حکومت سے جبری گمشدگیوں کو قانوناﹰ جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار میں جبری طور پر گمشدہ افراد کی تعداد بہت کم بتائی جاتی ہے جس سے جبری گمشدگیوں سے متعلق � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈاکٹر سفر کی اجازت نہیں دیتے: درخواست میں نواز شریف کا مؤقف
    • 08/31/2020 3:52 PM
    • 3540

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی ہے۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کل کی سماعت سے حاضری کی استثنا کی درخواست جمع کراتے ہوئے صحت یابی کے فوری بعد � [..]مزید پڑھیں

  • لداخ میں چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
    • 08/31/2020 3:49 PM
    • 4220

    لداخ میں چین اور بھارتی فوجوں کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔ بھارتی ذرائع نے الزام لگایا ہے کہ چین نے فوجی نقل وحرکت کی ہے  جسے بھارت اشتعال انگیزی سمجھتا ہے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اس کی فوج نے چینی فوج کی طرف سے متنازعہ علاقے میں پیش رفت ناکام بنا دی ہے۔ بھارتی فوج نے ایک بیان م� [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کے متعدد علاقے بدستور زیر آب، 90 گھنٹے سے بجلی غائب
    • 08/31/2020 3:47 PM
    • 3950

    کراچی میں ریکارڈ بارشوں کے 5 روز بعد بھی سینکڑوں رہائشیوں کی پریشانی ختم نہیں ہوئی۔ شہر کے کئی حصوں میں اب تک پانی بھرا ہؤا ہے اور بجلی کی فراہم نہیں ہوسکی۔ ڈی ایچ اے اور کلفٹن کے باشندے تکلیف دہ صورت حال کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ متعدد لوگوں نے کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر کے ب [..]مزید پڑھیں

  • سویڈن میں قرآن پاک کا نسخہ نذر آتش کرنے پر کشیدگی
    • 08/30/2020 3:15 PM
    • 5690

    سویڈن میں مسلمان مخالف ڈینش سیاست دان کو مسلمانوں کے خلاف ایک ریلی میں شرکت سے روکنے پر مالمو میں اس کے حامیوں نے قرآن پاک  نذر آتش کرنے کی ایک ویڈیو جاری کی۔ اس کے بعد مسلمان نوجوانوں نے احتجاج کیا اور پولیس پر حملے کئے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد پولیس ا� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس: بھارت میں یومیہ کیسز امریکہ سے بھی زیادہ
    • 08/30/2020 3:10 PM
    • 3860

    بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد بھارت عالمی وبا کے ایک دن میں رپورٹ کیے جانے والے کیسز کی تعداد میں امریکہ سے بھی آگے نکل گیا ہے۔ بھارت میں ہفتے کے روز 78 ہزار 761 نئے کیسز سامنے آئے۔ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 لاکھ 42 � [..]مزید پڑھیں