خبریں

  • ریپ کے خلاف نیا قانون بنایا جائے گا: شبلی فراز
    • 11/24/2020 6:31 PM
    • 4960

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین کے ساتھ ریپ کے واقعات کی ایک لہر اٹھی ہے اور وفاقی کابینہ نے ریپ کے واقعات کی روک تھام پر غور کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد دیگر وزرا کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران شبلی فراز نے کہا ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسرائیلی وزیر اعظم کے خفیہ دورہ سعودی عرب کی خبریں
    • 11/23/2020 2:33 PM
    • 6140

    اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ  وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اتوار کو خفیہ طور پر سعودی عرب گئے تھے۔ وہاں انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔ فلائٹ ٹریکنگ ریکارڈ کے مطابق نیتن یاہو کے زیرِ استعمال رہنے والا ایک ط [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی والدہ لندن میں انتقال کر گئیں
    • 11/22/2020 3:57 PM
    • 5980

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کی والدہ لندن میں انتقال کر گئیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے ٹوئٹ میں بیگم شمیم اختر کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ اُن کی عمر نوے برس بتائ [..]مزید پڑھیں

  • کابل کے گرین زون پر راکٹوں سے حملوں میں آٹھ افراد ہلاک

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کی صبح مرکزی اور شمالی علاقوں میں ہونے والے راکٹ حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوئے ہیں۔ کابل کے گرین زون میں متعدد سفارت خانے اور بین الاقوامی کمپنیوں کے دفاتر موجود ہیں۔ راکٹ حملے صبح نو بجے کے قریب کیے گئے۔ فرانسیسی خبر رسا [..]مزید پڑھیں