خبریں

  • علامہ خادم رضوی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
    • 11/21/2020 4:40 PM
    • 7280

    تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے  علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ادا کی گئی نماز جنازہ ان کے بڑے بیٹے حافظ سعد حسین رضوی نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ خادم حسین رضوی کے جسد خاکی کو ایمبولنس � [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے: عمران خان
    • 11/21/2020 4:35 PM
    • 3550

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے وہ اراکین جو پہلے سخت لاک ڈاؤن کے حامی تھے اور مجھ پر تنقید کرتے تھے وہ اب غیر ذمہ دارانہ سیاست سے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ ایک ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم نے لکھا کہ ’پی ڈی ایم کے وہ اراکین جو پہلے سخت ترین بندشیں چاہتے ت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پی ڈی ایم کا جلسہ ہر صورت ہوگا: فضل الرحمٰن
    • 11/21/2020 4:32 PM
    • 4490

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکمرانوں کو ’کورونا‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ناجائز حکمران بذات خود بڑا کورونا ہیں اور جب حکومت کو کوئی دوسرا بہانہ نہیں ملا تو کہہ دیا کہ کورونا وبا کا خطرہ ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ کل پشا [..]مزید پڑھیں

  • جو بائیڈن جارجیا میں بھی کامیاب ہوگئے
    • 11/20/2020 4:35 PM
    • 4560

    امریکہ کے صدارتی انتخابات 2020 کا آخری نتیجہ بھی آگیا ہے جس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب قرار پائے ہیں۔ امریکہ کی 49 ریاستوں کے نتائج آنے کے بعد صرف ریاست جارجیا کے نتیجے کا انتظار کیا جا رہا تھا۔  امریکی خبر رساں ادارے 'ا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
    • 11/20/2020 4:32 PM
    • 4920

    کورونا کی دوسری لہر سے پاکستان میں اس کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد میں اضافگہ ہورہا ہے۔ ملک میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 68 ہزار 665 ہوچکی ہے۔ اموات کی تعداد 7 ہزار 561 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 738 کیسز سامنے آئے۔  36 افراد کوو [..]مزید پڑھیں

  • تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے
    • 11/19/2020 7:31 PM
    • 9530

    تحریک لبیک پاکستان  کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی 54 برس کی عمر میں لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علامہ خادم حسین رضوی کو چند دن سے بخار تھا اور انہیں لاہور کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ان کی میت رہائش گاہ منتقل کی جارہی ہے۔ تحریک لبیک یار� [..]مزید پڑھیں