خبریں

  • پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے: وزیراعظم
    • 08/24/2020 5:41 PM
    • 9890

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے اور رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 42 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اضافی جمع ہوچکے ہیں۔ ایک ٹوئٹر پیغام میں معیشت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مالی سال 20-2019 کے جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 6 [..]مزید پڑھیں

  • شام میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے ملک بھر میں بجلی بند
    • 08/24/2020 5:34 PM
    • 5780

    شام کے دارالحکومت دمشق میں اتوار کی شب مشتبہ دھماکے سے مرکزی گیس پائپ لائن پھٹ گئی جس کی وجہ سے ملک بھر میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی اور ہر سو اندھیرا چھا گیا۔ شام کے سرکاری خبر رساں ادارے 'ایس اے این اے' کے مطابق وزیرِ توانائی محمد زہير خربوطلی کا کہنا ہے کہ دمشق میں مرکز [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرائسٹ چرچ حملہ کے ملزم کو سزا دینے کے لیے سماعت کا آغاز
    • 08/24/2020 5:33 PM
    • 3400

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گزشتہ برس دو مساجد پر حملوں کے ملزم برینٹن ٹیرنٹ کی سزا کے تعین کے لیے عدالتی سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ پیر کو چار روزہ سماعت کے آغاز کے پہلے روز حملے میں بچ جانے والے افراد اور متاثرہ افراد کے لواحقین نے شرکت کی۔ اس موقع پر ٹیرنٹ کو بھی کمرہ عدال [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی واپسی کے لئے حکومت کا برطانیہ سے رابطہ
    • 08/23/2020 2:30 PM
    • 4190

    وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے بتایا ہے کہ پاکستانی حکومت نے برطانوی حکومت کو نواز شریف کی واپسی کے لئے خط لکھا ہے۔ ضمانت ختم ہونے کے بعد حکومت نواز شریف کو مفرور سمجھتی ہے۔ شہزاد اکبر نے یہ نہیں بتایا کہ مارچ میں نواز شریف کی واہسی کے لئے لکھے گئے خط کا برطانوی ح [..]مزید پڑھیں

  • حیات بلوچ کی ہلاکت پر بلوچستان میں مظاہرے اور ریلیاں
    • 08/23/2020 2:28 PM
    • 4210

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر تربت میں نیم فوجی دستے فرنٹیئر کور کے اہل کار کے ہاتھوں ایک طالب علم چکی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حیات بلوچ نامی طالب علم کو 13 اگست کو اس وقت  ایف سی اہل کار نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا جب تربت میں بم دھماکے [..]مزید پڑھیں

  • چین میں ایغور کی نسل پرستی کے لئے نت نئے ہتھکنڈے
    • 08/23/2020 2:24 PM
    • 5870

    چین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایغور نسل سے تعلق رکھنے والی 100 خواتین  فوری طور پر ہان نسل کے مردوں سے شادی کے لیے اندراج کروائیں۔ ویڈیو کلپ کا مقصد کسی مخصوص نسلی گروہ سے باہر شادیوں کو فروغ دینا بتایا گیا ہے۔ چین میں ایغور نسل اقلیت میں ہ� [..]مزید پڑھیں