قومی اسمبلی و سینیٹ میں حاصل بزنجو کو خراج عقیدت، تعزیتی قرارداد منظور کی گئی
- 08/21/2020 3:49 PM
- 4710
سینئر سیاستدان میر حاصل بزنجو کے انتقال پر سینیٹ میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس میں اراکین سینیٹ نے جمہوریت کے عملبردار سیاستدان کو شاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔ سینئر سیاستدان حاصل بزنجو پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے اور گزشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔Skip ج� [..]مزید پڑھیں