خبریں

  • اس سال بھی غیرملکی زائرین حج نہیں کرسکتے
    • 06/12/2021 2:41 PM
    • 5650

    سعودی عرب نے کورونا وبا کے باعث مسلسل دوسرے سال حج کو سلطنت کے شہریوں اور وہاں مقیم غیر ملکیوں تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی وزرائے صحت اور حج نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال مجموعی طور پر 60 ہزار شہریوں اور رہائش پذیر افراد کو حج ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔  حج کی سعادت ح [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 8487 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کردیاگیا
    • 06/11/2021 2:31 PM
    • 5540

    وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے  8 ہزار 487 ارب روپے مالیت کا قومی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ بجٹ تقریر میں انہوں نے معیشت کی بحالی کا دعویٰ کیا۔  تاہم اپوزیشن نے اس دوران شدید احتجاج کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزرا اور تحریک انصاف کے ارکا� [..]مزید پڑھیں

  • خضدار: زائرین کی بس الٹنے سے 23 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • 06/11/2021 2:29 PM
    • 6720

    بلوچستان کے ضلع خضدار میں زائرین کی بس الٹنے سے 23 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ان میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ بس بھلونک کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی اور کھائی میں جا گری جس کے باعث زیادہ تر ہلاکتیں بس کی چھت پر سوار افراد کی ہوئیں۔ بس [..]مزید پڑھیں

  • معیشت استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے: قومی اقتصادی سروے
    • 06/10/2021 2:24 PM
    • 5610

    وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 21-2020 کا قومی اقتصادی سروے پیش کردیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے مؤثر پالیسی کی بدولت کووِڈ کے اثرات کو زائل کیا اور گزشتہ برس جولائی میں معاشی سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے دور ا [..]مزید پڑھیں

  • ٹی وی شو کے دوران فردوس عاشق کا رکن قومی اسمبلی کو طمانچہ
    • 06/10/2021 2:21 PM
    • 8070

    وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مقامی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام 'کل تک' میں  پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی قادر خان  کو طمانچہ مار دیا۔ پروگرام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوئی ہے جس میں فردوس عاشق اعوان کو مبینہ ط [..]مزید پڑھیں