خبریں

loading...
  • کرونا وائرس: بھارت میں اموات 50 ہزار ہوگئیں
    • 08/16/2020 1:56 PM
    • 3510

    بھارت میں کورونا وائرس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ جب کہ کیسز میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ بھارت کی وزارتِ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 49 ہزار 980 ہو گئی ہے۔ وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ عالمی وبا سے بھارت میں 25 � [..]مزید پڑھیں

  • اسپیشل لوگوں کے بارے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
    • 08/15/2020 6:44 PM
    • 4800

    عدالت عظمیٰ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو معذور کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ جس کے بعد سرکاری سطح پر معذور کا لفظ استعمال کرنا توہین عدالت شمار ہوگا۔ سپریم کورٹ نے معذور افراد کے ملازمت میں کوٹہ سے متعلق کیس کے فیصلے میں حکم دیا کہ وفاق اور صوبائی حکومتیں سرکاری سطح پر [..]مزید پڑھیں

  • ایران کے سوال پر امریکہ کی سلامتی کونسل پر تنقید
    • 08/15/2020 6:39 PM
    • 3750

    ایران پر ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی کی قرارداد کی توثیق نہ ہونے پر امریکہ نے اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل پر تنقید کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کونسل دُنیا میں قیامِ امن یقینی بنانے کی کوششوں میں ناکام ہو گئی۔  جمعے کو جاری کیے گئے [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کے باعث یوم آزادی کی محتاط تقریبات
    • 08/14/2020 12:25 PM
    • 3310

    ملک بھر میں پاکستانی قوم آج 14 اگست 2020 کو بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ اپنا 74 واں یوم آزادی منا رہی ہے۔ دن کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد وطن عزیز کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعاؤں سے ہوا جبکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی بھارتی غلامی سے نجات کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گ� [..]مزید پڑھیں

  • رہا ہونے والے طالبان قیدی دنیا کے لیے خطرہ ہیں: اشرف غنی
    • 08/14/2020 12:21 PM
    • 3040

    افغان حکام نے طالبان کے باقی ماندہ 400 قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا ہے لیکن صدر اشرف غنی نے خبردار کیا ہے کہ رہا ہونے والے یہ قیدی دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔ افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے کہا ہے کہ طالبان کے مزید 80 قیدیوں کو جمعرات کو رہا کر دیا گیا ہے۔ &n [..]مزید پڑھیں