خبریں

  • اب مل کر کام کرنے کا وقت ہے: جو بائیڈن
    • 11/08/2020 4:09 PM
    • 4260

    امریکہ کے نو منتخب ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن نے ہفتے کی شب قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لوگوں کو تقسیم نہیں بلکہ متحد کریں گے۔ امریکہ کے بیشتر ذرائع ابلاغ کی جانب سے انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے تحت بائیڈن کی فتح کے اعلان کے بعد نو منتخب صدر نے ہفتے کی شب ریا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عوام پوچھتے ہیں سی پیک کہاں ہے: بلاول بھٹو
    • 11/08/2020 4:04 PM
    • 4470

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان میں مرکزی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ عوام کو پوچھنا پڑ رہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ کہاں ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے گوجال میں انتخابی جلسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں تیسری [..]مزید پڑھیں

  • پشاور میں75 سالہ احمدی باشندے کا قتل

    پشاور کے مضافاتی علاقے شیخ محمدی میں نامعلوم افراد نے جماعتِ احمدیہ سے تعلق رکھنے والے 75 سالہ شخص محبوب احمد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔ بڈھ بیر تھانے کے ایس ایچ او اعجاز خان نے بذریعہ ٹیلیفون بی بی سی کو بتایا کہ بڈھ بیر کے علاقے ماشو خیل میں محبوب احمد کی بیٹیاں اور کئی رشت [..]مزید پڑھیں

  • جو بائیڈن امریکہ کے نئے صدر منتخب ہوگئے
    • 11/07/2020 9:13 PM
    • 4230

    امریکہ کے صدارتی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار اور سابق نائب صدر جو بائیڈن نے ریاست پینسلوینیا میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ وہ امریکہ کے 46 ویں صدر ہوں گے۔ صدر منتخب ہونے کے لیے جو بائیڈن کو 538 ارکان کے الیکٹورل کالج میں سے 270 کی حما� [..]مزید پڑھیں

  • اپوزیشن جان لے اس کا مقابلہ مجھ سے ہے: عمران خان
    • 11/07/2020 1:20 PM
    • 3310

    وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو سرکس قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے 30 سال اس ملک کو لوٹا۔ حافظ آباد میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ملکی قانون سے اپوزیشن رہنماؤں کو خطرہ ہ نہیں تھا لیکن اب انہیں م� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کورونا کے نئے کیسز، مزید پابندیاں عائد
    • 11/07/2020 1:15 PM
    • 5680

    پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے مختلف پابندیاں بھی عائد کردی گئی ہیں۔ 20 نومبر سے بند مقامات پر شادیوں کے انعقاد پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ ماسک نہ پہننے والوں کو 100 روپے جرمانہ کیا جائے گا� [..]مزید پڑھیں

  • ووٹوں کی گنتی آخری مراحل میں، بائیڈن کی برتری میں اضافہ
    • 11/07/2020 1:14 PM
    • 4810

    امریکہ میں منگل کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں باقی ماندہ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی بدستور جاری ہے۔ چھ میں سے چار ریاستوں میں جو بائیڈن کی برتری میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت جن چھ ریاستوں کے نتائج آنا باقی ہیں ان میں سے نارتھ کیرولائنا اور الاسکا میں صدر ٹرمپ کو ڈیموکریٹ ح� [..]مزید پڑھیں