خبریں

  • بے احتیاط سے کورونا دوبارہ پھیل سکتا ہے: اسد عمر
    • 08/11/2020 2:01 PM
    • 4120

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس ملک میں ابھی ختم نہیں ہوا لہٰذا یہ نہ سمجھیں کہ پاکستان کووڈ 19 سے مکمل طور پر محفوظ ہے۔ بےاحتیاطی کی صورت میں یہ دوبارہ پھیل سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ جس دن سے ہم نے لاک ڈاؤ [..]مزید پڑھیں

  • دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد دو کروڑ سے تجاوز کرگئی
    • 08/11/2020 1:58 PM
    • 4280

    کورونا وائرس  کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔  دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 2 لاکھ 80 ہزار 615 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس  وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 39 ہزار 765 ہو گئی ہیں۔ امریکا  کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں  کورونا مریض اور &nb [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چمن میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک اور 20 زخمی
    • 08/10/2020 1:20 PM
    • 5140

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر چمن میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ پیر کی صبح ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان کے دھڑے حزب الاحرار نے قبول کر لی ہے۔ حزب الاحرار کے ترجمان ڈاکٹر عبدالعزیز یوسف زئی نے ذرائع ابلاغ کو ایک پیغام میں چ [..]مزید پڑھیں

  • کراچی میں تمام بل بورڈ اور سائن بورڈز ہٹانے کا حکم
    • 08/10/2020 1:19 PM
    • 3910

    چیف جسٹس گلزار احمد نے کراچی میں ہر قسم کے بل بورڈز اور سائن بورڈز ہٹانے کا حکم  دیا ہے۔ انہوں شہر کی صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی کو بنانے والا کوئی نہیں ہے۔  لوگ آتے ہیں جیب بھر کر چلے جاتے ہیں۔ شہر کے لیے کوئی کچھ نہیں کرتا۔ مجھے تو لگ� [..]مزید پڑھیں

  • لبنان میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت، دو وزرا مستعفی
    • 08/10/2020 1:16 PM
    • 4240

    لبنان میں بیروت دھماکے کے بعد شروع ہونے والے حکومت مخالف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد دو وزرا نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دارالحکومت بیروت میں اتوار کو دوسرے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاؤس جانے والی شاہراہ پر احتجاج کیا جنہیں منتشر کر� [..]مزید پڑھیں

  • زرعی مسائل سے نمٹنے کے لئے شجرکاری اہم ہے: عمران خان
    • 08/09/2020 5:50 PM
    • 4770

    وزیر اعظم عمران خان نے ملک گیر شجر کاری مہم 2020 کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے گندم کی پیداوار میں ایک ملین ٹن کی کمی ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں منعقد تقریب سے خطاب میں کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان میں مون سون بارشوں سے تباہی، آٹھ افراد ہلاک
    • 08/09/2020 5:46 PM
    • 3890

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے باعث سیلابی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے آٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پی ڈی ایم کے کنٹرول روم کے حکام نے بتایا کہ ہفتے کو تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورتِ حال پید [..]مزید پڑھیں