خبریں

  • آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف ہڑتال ختم ہوگیا
    • 05/14/2024 9:12 AM

    آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال آج 5ویں روز ختم ہوگئی۔ مطالبات کی منظوری کے بعد جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے تمام گرفتار افراد کی فوری رہائی اور احتجاج کے دوران پیش آنے والے واقعے کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری
    • 05/12/2024 3:57 PM

    آزاد جموں و کشمیر میں سستی بجلی کی فراہمی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف جاری احتجاج پر قابو پانے کے لیے بھیجی گئے رینجرز کو صدر مملکت کے حکم پر واپس بلا لیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر میں سستی بجلی اور سستے آٹے کی فراہمی کے لیے تیسرے روز جاری احتجاج کیا گیا اور اس دوران کاروباری مراکز بند رہے� [..]مزید پڑھیں

  • اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں: وزیر خزانہ
    • 05/12/2024 3:55 PM

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں ہے۔ لاہور میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ روپے کی قدر مستحکم ہے اور افراط زر میں کمی آرہی ہے۔ پچھلے 8 سے 10 ماہ میں میکرو [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 افراد جاں بحق
    • 05/11/2024 3:43 PM

    افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، صرف صوبہ بغلان میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرت نے بتایا ہے کہ صوبہ بغلان میں جمعہ کو شدید بارشوں کے سبب آنے والے سیلاب سے کم از 200 افراد جاں بحق اور ہزار [..]مزید پڑھیں

  • 9 مئی کے منصوبہ سازوں کے ساتھ کوئی سمھوتہ نہیں ہوگا: آرمی چیف
    • 05/10/2024 11:16 AM

    پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی 2023 کو پیش آنے والے واقعات کے اصل ذمہ داران کے خلاف ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں اور ان منصوبہ سازوں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ’وہ عناصر جو اس مجرمانہ عمل کے پس پردہ اصل مقصد کو نہیں سمجھ سک� [..]مزید پڑھیں

  • عام معافی دے کر آگے بڑھا جائے: علی امین گنڈا پور
    • 05/10/2024 11:15 AM

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلی اور پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بااختیار طاقتیںں عام معافی کا اعلان کرکے آگے بڑھیں اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا لیڈر ہمارے دلوں میں موجود ہ [..]مزید پڑھیں